بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے شاد رکھے میرا نام حافظ محمد معاذ ہے یہ چینل اسلامی واقعات اسلامی سٹوری اور اردو سٹوری اور اسلامی معلومات سننے کے لیے بنایا ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں بہت محنت سے یہ ویڈیو بناتے ہیں آپ کے لئے اللہ پاک آپ خوش رکھے وسلام